سیشن کورٹ: قتل کیس میں نواز شریف اور شہباز شریف عدالت میں پیش

Last Updated On 22 May,2019 10:05 am

لاہور: (دنیا نیوز) قتل کیس میں لاہور کے رہائشی 2 بھائی نواز شریف اور شہباز شریف سیشن کورٹ کی عدالت میں پش ہوگئے۔

ایڈیشنل سیشن جج فیض الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نواز شریف اور شہباز شریف پر خاتون شائستہ کو قتل کرنے کا الزام ہے، ماڈل کورٹ کے روبرو دونوں بھائی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، دونوں بھائیوں کے خلاف تھانہ ٹاون شپ پولیس نے 2019 میں قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔