حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہیں: زرداری

Last Updated On 08 June,2019 09:49 pm

لاڑکانہ :(دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت زیادہ وقت نہیں چل سکتی۔

نوڈیرو ہاوس میں صحافیوں سے ملاقات دوران ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کو متفق ہونا پڑے گا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان سیاستدان ہیں نہ زمیندار اور نہ ہی تاجر ہیں، اس لیے مسائل کو سمجھ نہیں سکتے۔
 

Advertisement