آرمی چیف کا کراچی کور اور سندھ رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ

Last Updated On 27 December,2019 11:30 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور سندھ رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ کیا اور ان کی تیاریوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور سندھ رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے کسی بھی خطرے سے نبرد آزما ہونے کے لیے جوانوں کی پیشہ وارانہ تیاریوں کو سراہا۔
 

Advertisement