سی پیک سےمتعلق گمراہ کن پروپیگنڈا جاری، عوام کان نہ دھریں: عاصم سلیم باجوہ

Published On 23 August,2020 01:02 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پرکان نہ دھریں۔

عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سی پیک سے متعلق ملازمتیں، اقدامات ویب سائٹ پرپوسٹ ہونگے، پاکستان کے تاریخی پراجیکٹ سی پیک سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد پروپگینڈے کئے جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement