چائنا مشینری انجینئر نگ کا حبکو کے تھر پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان

چائنا مشینری انجینئر نگ کا حبکو کے تھر پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان

چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن ابتدائی طور پر تھر انرجی لمیٹڈ میں 3.9ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی، کمپنی سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق حب پاور کمپنی ، فوجی فرٹیلائزر اور چائنا مشینری انجینئر نگ کارپوریشن کے ساتھ تھر انرجی لمیٹڈمیں بالترتیب 30اور10فیصد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرچکی ہے ۔