پی آئی اے کرایوں میں اضافہ، لاہور سے کراچی کا دوطرفہ ٹکٹ 31 ہزار تک پہنچ گیا

پی آئی اے کرایوں میں اضافہ، لاہور سے کراچی کا دوطرفہ ٹکٹ 31 ہزار تک پہنچ گیا

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی کا دوطرفہ ٹکٹ 31 ہزار روپے تک پہنچ گیا، 2 نجی ائیرلائنز نے بھی کرایہ 32 ہزار 500 روپے سے 39 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق دو ماہ قبل لاہور سے کراچی کا ائیر ٹکٹ 14 ہزار سے 17 ہزار روپے تک میسر تھا، لاہور سے کراچی ریٹرن ٹکٹ تقریبا 28 ہزار روپے میں میسر تھی۔