سونا ایک ماہ کے دوران فی تولہ 3350 روپے مہنگا ہوا

سونا ایک ماہ کے دوران فی تولہ 3350 روپے مہنگا ہوا

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ماہ فروری کے پہلے دن عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر کے اضافے سے 1580ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت91ہزار500روپے اور دس گرام سونا78ہزار446روپے کی سطح پر برقرار رہا۔