امریکا: سونے کے نرخوں میں اضافہ

امریکا: سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1839.90 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1843.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔