عوام کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

عوام کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیپرا نے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے نے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، فیصلے کا اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے، لائف لائن اور زرعی صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔