پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کر دیا گیا

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹیکس میں ردوبدل سے قیمت پر فرق نہیں پڑے گا، پٹرول پر سیلز ٹیکس 16.4 فیصد کردیاگیا، ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد رہے گی، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس 6.7 فیصد ہوگا، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس اعشاریہ 2 فیصد ہوگا۔