امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 54 پیسے مہنگا ہو گیا جسکے باعث امریکی کرنسی کی 162 روپے کی حد عبور ہو گئی اور قدر 162 روپے 43 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی۔