کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

کے الیکٹرک نے مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔

کے الیکٹرک کی جانب سے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے، منظوری کی صورت میں صارفین پر 22 ارب 65 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔