سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونا 239.80 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونا 219.82 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.83 ریال رہی جو کاروبار کے اختتام پر 203.39 ریال میں دستیاب تھا۔