اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کیلئے بطور حصہ 65 ارب منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کیلئے بطور حصہ 65 ارب منظور

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر غور موخر کر دیا گیا۔

ای سی سی نے ریمڈی سیور انجیکشن کا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا، اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کی سمری موخر کر دی گئی۔