کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ مئی 2023 کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ صارفین سے جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔