پولیس اور ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن: چینی کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری

پولیس اور ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن: چینی کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری

چینی کی ایکس مل قیمت سندھ اور پنجاب میں 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

ایکس مل قیمتوں میں کمی کے بعد ہول سیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمت بتدریج کم ہو کر 155 روپے فی کلو تک گرنے کا امکان ہے۔

ریٹیل مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمت 165 روپے فی کلو تک ہونے کا امکان ہے۔