حکومت نے امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کیلئے اقدامات تیز کردیے

حکومت نے امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کیلئے اقدامات تیز کردیے

ذرائع کے مطابق فنانشل ایڈوائزر کے تقرر کیلئے نجکاری کمیشن نے درخواستیں طلب کرلی ہیں، فنانشل ایڈوائزری کیلئے دلچسپی رکھنے والی فرمز سے 9 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

درخواست کے ساتھ ایک ہزار ڈالر فیس جمع کروانا ہوگی، درخواستیں دینے کیلئے تکنیکی دستاویز نجکاری کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کو سرکاری اداروں کی نجکاری کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔