روپے پسپائی کا شکار، ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

روپے پسپائی کا شکار، ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 17 پیسے کے اضافے کے بعد 282 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 کاروباری دن میں 5 روپے 81 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 کاروباری روززمیں 6.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔