سونے کی قیمت میں اضافہ: 2 لاکھ 16 ہزار 500 کا تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ: 2 لاکھ 16 ہزار 500 کا تولہ ہو گیا

نرخوں میں اضافہ کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے سے 2002 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی تھی۔