سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے کیساتھ 2062 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 229 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہوگئی۔