ڈالر کی قدر میں مزید کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر کی قدر میں مزید کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔