روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 5 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔