ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 27 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں کمی کے ساتھ ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔