امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، انٹربینک ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، انٹربینک ڈالر مزید سستا ہو گیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا، کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔