سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 747 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 65 ہزار 325 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 8 ارب 95 کروڑ 70 لاکھ 5 ہزار 716 روپے کے 13 کروڑ 60 لاکھ 75 ہزار 582 شیئرز کا لین دین ہوا۔