سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

سٹاک مارکیٹ میں  ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 74 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 71 ہزار 359 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔