پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 75 ہزار کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 75 ہزار کی حد دوبارہ بحال

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 411 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے 100 انڈیکس 75 ہزار 342 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 266 پوائنٹس اضافے کے بعد 74 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔