وزیراعظم نے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

وزیراعظم نے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے گئے۔

اعلامیہ کے مطابق بجلی صارفین کے لیے جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر ہدایات جاری کیں۔