روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔