روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 19 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔