کراچی :مہنگائی سے تنگ عوام کا شاپنگ سینٹرکے افتتاح پر دھاوا، لوٹ مار

کراچی :مہنگائی سے تنگ عوام کا شاپنگ سینٹرکے افتتاح پر دھاوا، لوٹ مار

افتتاحی تقریب کے موقع پر سینکڑوں شہریوں نے میگا مال میں دھاوا بول دیا اورسیل کاسامان لوٹ لیا۔

خیال رہے گورنرسندھ کامران ٹیسوری کومیگامال اور اس میں خصوصی سیل کاافتتاح کیلئےمدعوکیاگیاتھا جبکہ ڈاکٹرفاروق ستار بھی بطور مہمان مدعو کیے گئے تھے۔