پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 124 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 723 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 848 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔