روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتےکے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔