روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔