روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔