پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اکتوبر تک کیلئے کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول ایک روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔

پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔