کیون پیٹرسن کا بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام، عطیات دینے کی اپیل

کیون پیٹرسن کا بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام، عطیات دینے کی اپیل

کیون پیٹرسن نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اپنے ملک میں ترسیلات زر بھیجتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کو مدد کی ضرورت ہے، بیرون ملک پاکستانی وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔