فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

فخر زمان کا کہنا تھا کہ دورے کی تیاریوں کے لحاظ سے یہ میچ کافی کارآمد رہا جبکہ کیمپ کا انعقاد بھی کافی حد تک موثر ثابت ہوا کیونکہ یہاں سے حاصل شدہ اعتماد کا وہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچوں میں بھی فائدہ اٹھائیں گے۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصے کے بعد ون ڈے میچ کھیل کر پر جوش ہیں۔