پی ایس ایل 6 : بقیہ میچز کیلئے فرنچائزز نے متبادل اور اضافی کھلاڑی چن لیے

پی ایس ایل 6 : بقیہ میچز کیلئے فرنچائزز نے متبادل اور اضافی کھلاڑی چن لیے

ورچوئل ہونے والی ریپلیسمنٹ میں ملتان سلطانز نے شیمرون ہٹ مائر ،جونسن کلارس، وسیم محمد اور حماد اعظم کا انتخاب کرلیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے ظاہر خان ،لاہور قلندرز نے ٹم ڈیوڈ اور سلطان احمد کو چنا، پشاور زلمی نے بسم اللہ خان اور اسلام آباد یونائٹڈ نے محمد اخلاق کا انتخاب کیا۔۔