پی ایس ایل 6: بڑی رکاوٹ دور، کھلاڑیوں، براڈ کاسٹر اور آفیشلز کو ویزے جاری

پی ایس ایل 6: بڑی رکاوٹ دور، کھلاڑیوں، براڈ کاسٹر اور آفیشلز کو ویزے جاری

کورونا وائرس کے باعث التوا کا شکار پی ایس ایل 6 کے میچز کی تیاریاں مکمل ہونے لگیں۔ کھلاڑیوں، سپورٹ سٹاف، براڈ کاسٹر اور آفیشلز کے 25 جبکہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے فاف ڈوپلیسی، ڈیوڈ ملر، رائیلی روسو، کیمرون ڈیلپورٹ، مائیکل سمتھ اور ہیڈ کوچ ہرشل گبز سمیت 26 افراد کو ویزے جاری ہو گئے۔

قومی آل راؤنڈر محمد نواز بھی پروٹیز کے دیس سے یو اے ای پہنچیں گے۔