بنی گالہ میں کرکٹ سٹیڈیم بنا رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

بنی گالہ میں کرکٹ سٹیڈیم بنا رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ نوجوانوں کے لیے وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالہ میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کر رہے ہیں، انشاء اللہ ملک بھر میں یونین کونسل لیول کی سطح پر کھیلوں کے میدان بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔