ٹی 20ورلڈ کپ:گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی برقرار

ٹی 20ورلڈ کپ:گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی برقرار

میگا ایونٹ کے گروپ 2 میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو52رنز سے شکست دیکر 6پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ 8 پوائنٹس کے ساتھ گرین شرٹس پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ 4پوائنٹس کے ساتھ بھارت تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان کرکٹ ٹیم اس وقت 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور نمیبیا کی ٹیم چار میچ کھیل کر 2پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے جبکہ سکاٹ لینڈ کا ابھی تک کوئی پوائنٹ نہیں ہے۔