بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان،امام،بلال اور کامران کی واپسی

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان،امام،بلال اور کامران کی واپسی

اعلان کردہ سکواڈ کے مطابق عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور یاسر شاہ شامل نہیں جبکہ بیس رکنی سکواڈ کے کپتان بابر اعظم اورنائب کپتان محمد رضوان ہوں گے ۔

سکواڈ میں عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، بلال آصف اور فہیم اشرف ،فواد عالم، حسن علی، امام الحق، کامران غلام، محمد عباس ،محمد نواز،نسیم شاہ، نعمان علی، ساجد خان، سرفراز احمد ،سعود شکیل ،شاہین شاہ آفریدی اور زاہد محمود شامل ہیں۔