قومی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے،بائیو سکیور ببل جوائن کرلیا

قومی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے،بائیو سکیور ببل جوائن کرلیا

قومی کپتان بابر اعظم کے علاوہ ون ڈے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے کراچی میں بائیو سکیور ببل جوائن کر لیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ سمیت فہیم اشرف ،محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز ،امام الحق ، سرفراز احمد، فواد عالم، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی ڈھاکا سے کراچی پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔