رمیز راجہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

رمیز راجہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش میں کرکٹ کھینا آسان نہیں ہے ، بنگلا دیش نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں ہرا دیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، میں نے صرف بابر اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہی کہا کے ہار جیت کا نہیں سوچنا جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پچز بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔