پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد

پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد

پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے اسٹیڈیم میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔

این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل میں 12 سال سے زائد عمر کے افراد ویکسینیشن کارڈ دکھا کر سٹیڈیم میں داخل ہوسکتے ہیں۔