پی ایس ایل7: کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو بھی کورونا ہوگیا

پی ایس ایل7: کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو بھی کورونا ہوگیا

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 7 پر کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہوگئے، سابق کیوی کرکٹر ڈینی موریسن کو کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز پشاور زلمی کے 3 کرکٹر سمیت 4 ممبرز کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔