سپر سٹارز پر فخر، ایتھلیٹس کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے: بابر اعظم

سپر سٹارز پر فخر، ایتھلیٹس کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے: بابر اعظم

کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔

انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔