قومی ٹیم کے معاون عملے کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت

قومی ٹیم کے معاون عملے کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز جاری ہے، قومی ٹیم کے معاون عملے کے ایک رکن میں علامات کی بنیاد پر کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا تو اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

متاثرہ رکن کو ہوٹل میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔