راولپنڈی ٹیسٹ میرے کیریئر کا بہترین میچ تھا: بین سٹوکس

راولپنڈی ٹیسٹ میرے کیریئر کا بہترین میچ تھا: بین سٹوکس

راولپنڈی ٹیسٹ میں کامیابی کےبعد انگلش کپتان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ جارحانہ انداز میں کھیلی جائے تو دلچسپ ہوجاتی ہے، راولپنڈی کی پچ نے بیٹرز کو مدد دی۔

بین سٹوکس کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے کہ پاکستان کو یقین دلائیں کہ وہ ٹارگٹ حاصل کرسکتےہیں، پچ پر نہ گیند سوئنگ ہوئی نہ سیم ہوئی۔ چوتھے دن پاکستان کی دو وکٹیں لینا فائدہ مند رہا۔